کے اردو گرلز ہائی اسکول اور جونیئر کالج میں بین الاقوامی یوگا دن منایا گیا۔

 کے کے اردو گرلز ہائی اسکول اور جونیئر کالج میں بین الاقوامی یوگا دن منایا گیا۔



 انجمن خدمت خلق جلگاؤں کے زیر انتظام کے کے اردو گرلز ہائی اسکول اور ڈاکٹر شاہین قاضی جونیئر کالج میں بین الاقوامی یوگا دن منایا گیا، اس موقع پر پرنسپل تنویر جہاں شیخ نے یوگا دن کا تعارف کرایا اور بتایا کہ یوگا کے آسن کس طرح جسمانی اور ذہنی طور پر صحت مند رہنے کے لیے مفید ہوتے ہیں۔ اس موقع پر 477 طلباء اور 19 اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ موجود تھا۔استادنی اسماء شیخ نے طالبات کو مختلف یوگا کے آسن کروائے ۔اس پروگرام کو استانیاں شکیلہ شیخ، جمیلہ خان، نازیہ شیخ، نسرین قادری اور استاذ شاہ ذاکر، مظہر شیخ اور تبریز شیخ نے کامیابی کے لیے سخت محنت کی۔
x

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جماعت ہشتم کے تمام اسباق,نظم ، غزلیات ، رباعیات اور گرامر

محنت ‏کی ‏کمائی ‏(منی ‏افسانہ)